ذوق نظر
Allama Iqbal (1877–1938)خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کی
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کی
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!