راضی ٹک آپ کو رضا پر رکھیے
Mir Taqi Mir (1723–1810)راضی ٹک آپ کو رضا پر رکھیے
مائل دل کو تنک قضا پر رکھیے
بندوں سے تو کچھ کام نہ نکلا اے میرؔ
سب کچھ موقوف اب خدا پر رکھیے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
راضی ٹک آپ کو رضا پر رکھیے
مائل دل کو تنک قضا پر رکھیے
بندوں سے تو کچھ کام نہ نکلا اے میرؔ
سب کچھ موقوف اب خدا پر رکھیے