رحمت کا تیرے امیدوار آیا ہوں
بھارتیندو ہریش چندررحمت کا تیرے امیدوار آیا ہوں
منہ ڈھانپے کفن میں شرمسار آیا ہوں
آنے نہ دیا بار گنہ نے پیدل
تابوت میں کاندھوں پہ سوار آیا ہوں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
رحمت کا تیرے امیدوار آیا ہوں
منہ ڈھانپے کفن میں شرمسار آیا ہوں
آنے نہ دیا بار گنہ نے پیدل
تابوت میں کاندھوں پہ سوار آیا ہوں