سب کہتے ہیں مرکز بدی ہے دنیا
Amjad Hyderabadi (1878–1961)سب کہتے ہیں مرکز بدی ہے دنیا
کس کی مردود کی ہوئی ہے دنیا
شاکی دنیا کا ہے ہر اک دنیا میں
آخر کس کے لیے بنی ہے دنیا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سب کہتے ہیں مرکز بدی ہے دنیا
کس کی مردود کی ہوئی ہے دنیا
شاکی دنیا کا ہے ہر اک دنیا میں
آخر کس کے لیے بنی ہے دنیا