زندگی ساز دے رہی ہے مجھے
Majaz Lakhnawi (1911–1955)زندگی ساز دے رہی ہے مجھے
سحر و اعجاز دے رہی ہے مجھے
اور بہت دور آسمانوں سے
موت آواز دے رہی ہے مجھے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
زندگی ساز دے رہی ہے مجھے
سحر و اعجاز دے رہی ہے مجھے
اور بہت دور آسمانوں سے
موت آواز دے رہی ہے مجھے