زہاد کا غفلت سے ہے اوراد و سجود
Qalaq Meerathi (1835–1880)زہاد کا غفلت سے ہے اوراد و سجود
ہے عید کی تصویر میں رنگ معبود
فانی حجت میں ہے تو ہی یا باقی
نسیان میں بھی ہے یاد تری یا موجود
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
زہاد کا غفلت سے ہے اوراد و سجود
ہے عید کی تصویر میں رنگ معبود
فانی حجت میں ہے تو ہی یا باقی
نسیان میں بھی ہے یاد تری یا موجود