زمین و اہل زمیں کے بنانے والے سن
اختر انصاری اکبرآبادیزمین و اہل زمیں کے بنانے والے سن
ترا یہ ڈھنگ ہے کتنا عجیب اور نیارا
کہ دست خاص سے اپنے اچھوتی اک مورت
بنائی اور بنا کے زمیں پہ دے مارا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
زمین و اہل زمیں کے بنانے والے سن
ترا یہ ڈھنگ ہے کتنا عجیب اور نیارا
کہ دست خاص سے اپنے اچھوتی اک مورت
بنائی اور بنا کے زمیں پہ دے مارا