Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

سجادہ ہے میرا فلک نیلی فام

سید یوسف علی خاں ناظم

سجادہ ہے میرا فلک نیلی فام

تسبیح کواکب آفتاب اس کا امام

تارے گنتا ہوں میں سحر تک ناظمؔ

تسبیح امام تک پہنچ کر ہو تمام