سر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرح
Mir Anees (1803–1874)سر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرح
ہر ایک سے جھک قوس خمیدہ کی طرح
منظور نظر ہے جو حفاظت اپنی
ہو گوشہ نشیں مردم دیدہ کی طرح
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرح
ہر ایک سے جھک قوس خمیدہ کی طرح
منظور نظر ہے جو حفاظت اپنی
ہو گوشہ نشیں مردم دیدہ کی طرح