سرمایۂ علم و فضل کھویا میں نے
Amjad Hyderabadi (1878–1961)سرمایۂ علم و فضل کھویا میں نے
سب دفتر پارینہ ڈبویا میں نے
بس ہے تری خاک پا تیمم کے لیے
اے دوست وضو سے ہاتھ دھویا میں نے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سرمایۂ علم و فضل کھویا میں نے
سب دفتر پارینہ ڈبویا میں نے
بس ہے تری خاک پا تیمم کے لیے
اے دوست وضو سے ہاتھ دھویا میں نے