سرمایۂ اعتبار دے دیں تم کو
Jagat Mohan Lal Ravan (1889–1934)سرمایۂ اعتبار دے دیں تم کو
رنگ حسن بہار دے دیں تم کو
اس سے بہتر کہ نت نئے شکوے ہوں
ہر چیز کا اختیار دے دیں تم کو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سرمایۂ اعتبار دے دیں تم کو
رنگ حسن بہار دے دیں تم کو
اس سے بہتر کہ نت نئے شکوے ہوں
ہر چیز کا اختیار دے دیں تم کو