سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور
Akbar Allahabadi (1846–1921)سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور
کہتا نہیں تم سے میں کہ ہوں اس سے نفور
سوتوں کو جگا دیا انہوں نے لیکن
اللہ کا نام لے کے اٹھنا ہے ضرور
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور
کہتا نہیں تم سے میں کہ ہوں اس سے نفور
سوتوں کو جگا دیا انہوں نے لیکن
اللہ کا نام لے کے اٹھنا ہے ضرور