Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

سچ ہے کہ جہاں میں سیر کیا کیا دیکھی

بیان میرٹھی

سچ ہے کہ جہاں میں سیر کیا کیا دیکھی

مشرق کی طرف برق تجلی دیکھی

مغرب میں وہ روشنی گئی بن کے ہلال

دیکھا نہ ادھر کسی کی دیکھا دیکھی