شبِ معراج
Allama Iqbal (1877–1938)اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحَر جس کو، وہ ہے آج کی رات
رہِ یک گام ہے ہمّت کے لیے عرشِ بریں
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحَر جس کو، وہ ہے آج کی رات
رہِ یک گام ہے ہمّت کے لیے عرشِ بریں
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات