Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

ضبط

Allama Iqbal (1877–1938)

طریقِ اہلِ دُنیا ہے گِلہ شکوَہ زمانے کا

نہیں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شانِ درویشی

یہ نکتہ پِیرِ دانا نے مجھے خلوَت میں سمجھایا

کہ ہے ضبطِ فغاں شیری، فغاں رُوباہی و میشی!