طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیر
Mir Taqi Mir (1723–1810)طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیر
وہ سر میں نشہ نہیں ہوئے ہیں اب پیر
اب کی روزوں میں یہ سنا ہے ہم نے
میخانے میں بیٹھے معتکف ہوکر میرؔ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیر
وہ سر میں نشہ نہیں ہوئے ہیں اب پیر
اب کی روزوں میں یہ سنا ہے ہم نے
میخانے میں بیٹھے معتکف ہوکر میرؔ