عاشق ہی فقط نہیں ہے جنجالوں میں
Munir Shikohabadi (1814–1880)عاشق ہی فقط نہیں ہے جنجالوں میں
ہر طائر دل پھنسا ہے ان جالوں میں
باہر اس سلسلہ سے ہے کون منیرؔ
بوڑھے بھی ہیں اس جوان کے بالوں میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
عاشق ہی فقط نہیں ہے جنجالوں میں
ہر طائر دل پھنسا ہے ان جالوں میں
باہر اس سلسلہ سے ہے کون منیرؔ
بوڑھے بھی ہیں اس جوان کے بالوں میں