عالم کا وجود ہے نمود بے بود
ساحر دہلویعالم کا وجود ہے نمود بے بود
ہے آب سراب اس کی ہستی کی نمود
نیرنگ طلسم اس کو کہنا ہے بجا
ہے وہم میں موجود یقیں میں مفقود
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
عالم کا وجود ہے نمود بے بود
ہے آب سراب اس کی ہستی کی نمود
نیرنگ طلسم اس کو کہنا ہے بجا
ہے وہم میں موجود یقیں میں مفقود