علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم
Akbar Allahabadi (1846–1921)علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم
سرکار کی نوکری کو ہرگز نہ کر ایم
شادی نہ کر اپنی قبل تحصیل علوم
بت ہو کہ پری ہو خواہ وہ ہو کوئی میم
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم
سرکار کی نوکری کو ہرگز نہ کر ایم
شادی نہ کر اپنی قبل تحصیل علوم
بت ہو کہ پری ہو خواہ وہ ہو کوئی میم