عید رمضاں ہے آج با عیش و سرور
Ismail Meeruthi (1844–1917)عید رمضاں ہے آج با عیش و سرور
ہم کو بھی ادائے تہنیت ہے منظور
اس عید سعید کی خوشی میں حضرت
قومی بچوں کو یاد رکھیے گا ضرور
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
عید رمضاں ہے آج با عیش و سرور
ہم کو بھی ادائے تہنیت ہے منظور
اس عید سعید کی خوشی میں حضرت
قومی بچوں کو یاد رکھیے گا ضرور