عید آئی ہے عیش و نوش کا ساماں کر
Akhtar Shirani (1905–1948)عید آئی ہے عیش و نوش کا ساماں کر
اک ساقیٔ گلعذار کو مہماں کر
قربانی ہے واجب آج اخترؔ تو بھی
توبہ کو خدا کے نام پر قرباں کر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
عید آئی ہے عیش و نوش کا ساماں کر
اک ساقیٔ گلعذار کو مہماں کر
قربانی ہے واجب آج اخترؔ تو بھی
توبہ کو خدا کے نام پر قرباں کر