فطرت مری مانندِ نسیمِ سحرَی ہے
Allama Iqbal (1877–1938)فطرت مری مانندِ نسیمِ سحرَی ہے
رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی تیز
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گُل کو
کرتا ہوں سرِ خار کو سوزن کی طرح تیز
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
فطرت مری مانندِ نسیمِ سحرَی ہے
رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی تیز
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گُل کو
کرتا ہوں سرِ خار کو سوزن کی طرح تیز