فطرت کے مطابق اگر انساں لے کام
Ismail Meeruthi (1844–1917)فطرت کے مطابق اگر انساں لے کام
حیوان تو حیوان جمادات ہوں رام
مٹی پانی ہوا حرارت بجلی
دانش مندوں کے ہیں مطیع احکام
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
فطرت کے مطابق اگر انساں لے کام
حیوان تو حیوان جمادات ہوں رام
مٹی پانی ہوا حرارت بجلی
دانش مندوں کے ہیں مطیع احکام