اتنے بھی نہ ہم خراب ہوتے رہتے
Mir Taqi Mir (1723–1810)اتنے بھی نہ ہم خراب ہوتے رہتے
کاہے کو غم و الم سے روتے رہتے
سب خواب عدم سے چونکنے کے ہیں وبال
بہتر تھا یہی کہ ووہیں سوتے رہتے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اتنے بھی نہ ہم خراب ہوتے رہتے
کاہے کو غم و الم سے روتے رہتے
سب خواب عدم سے چونکنے کے ہیں وبال
بہتر تھا یہی کہ ووہیں سوتے رہتے