قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
Akbar Allahabadi (1846–1921)قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
تو صاف کہتے ہیں سید ہی رنگ ہے میلا
جدید طرز اگر اختیار کرتا ہوں
خود اپنی قوم مچاتی ہے شور و واویلا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
تو صاف کہتے ہیں سید ہی رنگ ہے میلا
جدید طرز اگر اختیار کرتا ہوں
خود اپنی قوم مچاتی ہے شور و واویلا