Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

لاکھوں چیزیں بنا کے بھیجیں انگریز

Ismail Meeruthi (1844–1917)

لاکھوں چیزیں بنا کے بھیجیں انگریز

سب کرتے ہیں دندان ہوس ان پر تیز

چڑتے ہیں مگر علوم انگریزی سے

گڑ کھاتے ہیں اور گلگلوں سے پرہیز