ادنیٰ سے جو سر جھکائے اعلیٰ وہ ہے
مرزا سلامت علی دبیرادنیٰ سے جو سر جھکائے اعلیٰ وہ ہے
جو خلق سے بہرہ ور ہے دریا وہ ہے
کیا خوب دلیل ہے یہ خوبی کی دبیرؔ
سمجھے جو برا آپ کو اچھا وہ ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ادنیٰ سے جو سر جھکائے اعلیٰ وہ ہے
جو خلق سے بہرہ ور ہے دریا وہ ہے
کیا خوب دلیل ہے یہ خوبی کی دبیرؔ
سمجھے جو برا آپ کو اچھا وہ ہے