مشکل کوئی مشکل نہیں جینے کے سوا
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)مشکل کوئی مشکل نہیں جینے کے سوا
خاموش لہو کا گھونٹ پینے کے سوا
کھلتے ہیں جبھی جوہر تسلیم و رضا
جب کوئی سپر ہی نہ ہو سینے کے سوا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مشکل کوئی مشکل نہیں جینے کے سوا
خاموش لہو کا گھونٹ پینے کے سوا
کھلتے ہیں جبھی جوہر تسلیم و رضا
جب کوئی سپر ہی نہ ہو سینے کے سوا