مسجد کو دیا چھوڑ ریا کی خاطر
Qalaq Meerathi (1835–1880)مسجد کو دیا چھوڑ ریا کی خاطر
کعبے نہیں جاتا تو حیا کی خاطر
مے خانے میں جاتا ہوں تو رحمت کے لئے
مے پیتا ہوں احسان خدا کی خاطر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مسجد کو دیا چھوڑ ریا کی خاطر
کعبے نہیں جاتا تو حیا کی خاطر
مے خانے میں جاتا ہوں تو رحمت کے لئے
مے پیتا ہوں احسان خدا کی خاطر