مضمون اگر راہ میں ہاتھ آتا ہے
Munir Shikohabadi (1814–1880)مضمون اگر راہ میں ہاتھ آتا ہے
خامہ چلنے میں ٹھوکریں کھاتا ہے
حال خط تقدیر کھلا آج منیرؔ
اپنا لکھا پڑھا نہیں جاتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مضمون اگر راہ میں ہاتھ آتا ہے
خامہ چلنے میں ٹھوکریں کھاتا ہے
حال خط تقدیر کھلا آج منیرؔ
اپنا لکھا پڑھا نہیں جاتا ہے