موجودہ ترقی کا انجام
Altaf Hussain Hali (1837–1914)پوچھا جو کل انجام ترقیٔ بشر
یاروں سے کہا پیر مغاں نے ہنس کر
باقی نہ رہے گا کوئی انسان میں عیب
ہو جائیں گے چھل چھلا کے سب عیب و ہنر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پوچھا جو کل انجام ترقیٔ بشر
یاروں سے کہا پیر مغاں نے ہنس کر
باقی نہ رہے گا کوئی انسان میں عیب
ہو جائیں گے چھل چھلا کے سب عیب و ہنر