اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا
سید یوسف علی خاں ناظماخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا
سچ تو یہ ہے کہ جانتا ہے مشکل تیرا
ریشم کی سی لچھی ہیں سب اعضا تیرے
کیوں کر جانوں کہ سخت ہے دل تیرا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا
سچ تو یہ ہے کہ جانتا ہے مشکل تیرا
ریشم کی سی لچھی ہیں سب اعضا تیرے
کیوں کر جانوں کہ سخت ہے دل تیرا