موجوں سے لپٹ کے پار اترنے والے
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)موجوں سے لپٹ کے پار اترنے والے
طوفان بلا سے نہیں ڈرنے والے
کچھ بس نہ چلا تو جان پر کھیل گئے
کیا چال چلے ہیں ڈوب مرنے والے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
موجوں سے لپٹ کے پار اترنے والے
طوفان بلا سے نہیں ڈرنے والے
کچھ بس نہ چلا تو جان پر کھیل گئے
کیا چال چلے ہیں ڈوب مرنے والے