میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطر
Mir Taqi Mir (1723–1810)میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطر
سو یاری بخت سے ہیں بار خاطر
ووں خاک میں آپ کو ملاکر اول
آخر کو ہوئے ہیں یوں غبار خاطر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطر
سو یاری بخت سے ہیں بار خاطر
ووں خاک میں آپ کو ملاکر اول
آخر کو ہوئے ہیں یوں غبار خاطر