میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے
Mir Taqi Mir (1723–1810)میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے
ہے تجھے کوئی گھڑی قوت گفتار ہنوز
ابھی اک دم میں زباں چلنے سے رہ جاتی ہے
درد دل کیوں نہیں کرتا ہے تو اظہار ہنوز
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے
ہے تجھے کوئی گھڑی قوت گفتار ہنوز
ابھی اک دم میں زباں چلنے سے رہ جاتی ہے
درد دل کیوں نہیں کرتا ہے تو اظہار ہنوز