اخلاق سے جہل علم و فن سے غافل
Shad Azimabadi (1846–1927)اخلاق سے جہل علم و فن سے غافل
مضموں جو دیکھیں تو مثل خط باطل
اردو اخبار کے اڈیٹر اکثر
لکھے نہ پڑھے نام محمد فاضل
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اخلاق سے جہل علم و فن سے غافل
مضموں جو دیکھیں تو مثل خط باطل
اردو اخبار کے اڈیٹر اکثر
لکھے نہ پڑھے نام محمد فاضل