اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں
مرزا سلامت علی دبیراس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں
یہ شیعہ ہیں یا آیۂ نور آئے ہیں
پڑھ مرثیہ لے داد سخن ان سے دبیرؔ
کیا کیا حضرات کانپور آئے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں
یہ شیعہ ہیں یا آیۂ نور آئے ہیں
پڑھ مرثیہ لے داد سخن ان سے دبیرؔ
کیا کیا حضرات کانپور آئے ہیں