اس بزم کو جنت سے جو خوش پاتے ہیں
مرزا سلامت علی دبیراس بزم کو جنت سے جو خوش پاتے ہیں
رضواں لیے گلدستہ نور آتے ہیں
کیا صحن ہے گلشن عزائے شبیر
پانی یہاں خضر آ کے چھڑک جاتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس بزم کو جنت سے جو خوش پاتے ہیں
رضواں لیے گلدستہ نور آتے ہیں
کیا صحن ہے گلشن عزائے شبیر
پانی یہاں خضر آ کے چھڑک جاتے ہیں