Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

ارمان نکلنے کا مزہ ہے کچھ اور

Yaas Yagana Changezi (1884–1956)

ارمان نکلنے کا مزہ ہے کچھ اور

اور رشک سے جلنے کا مزہ ہے کچھ اور

ہاں یاد ہے دوست سے لپٹنا لیکن

دشمن کو کچلنے کا مزہ ہے کچھ اور