پس اس کے گئے سپر جو ہم کر سینہ
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)پس اس کے گئے سپر جو ہم کر سینہ
دل کرنے کو اس کی جاہ کا گنجینہ
جب ہم نے کہا دیکھنے آئے ہیں تمہیں
سن کر یہ لگا وہ دیکھنے آئنہ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پس اس کے گئے سپر جو ہم کر سینہ
دل کرنے کو اس کی جاہ کا گنجینہ
جب ہم نے کہا دیکھنے آئے ہیں تمہیں
سن کر یہ لگا وہ دیکھنے آئنہ