پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
Akbar Allahabadi (1846–1921)پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
لائل سبجیکٹ تم برٹش کے رہو
قانون سے فائدہ اٹھانا ہے اگر
حامی نہ کسی خراب سازش کے رہو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پابند اگرچہ اپنی خواہش کے رہو
لائل سبجیکٹ تم برٹش کے رہو
قانون سے فائدہ اٹھانا ہے اگر
حامی نہ کسی خراب سازش کے رہو