پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر
سید محمد عبد الغفور شہبازپاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر
ممکن ہی نہیں اس سے کسی طرح مفر
ہر چند اس سفر میں سختی ہے بہت
سہ لے کہ مصیبت سے تقاضائے سفر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر
ممکن ہی نہیں اس سے کسی طرح مفر
ہر چند اس سفر میں سختی ہے بہت
سہ لے کہ مصیبت سے تقاضائے سفر