پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے
Munir Shikohabadi (1814–1880)پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے
کلکتہ کی راہ میں یہ دکھ پایا ہے
کیا درد کنار نے ستایا ہے منیرؔ
یہ گرگ بغل راہ میں ہاتھ آیا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے
کلکتہ کی راہ میں یہ دکھ پایا ہے
کیا درد کنار نے ستایا ہے منیرؔ
یہ گرگ بغل راہ میں ہاتھ آیا ہے