اس باغ میں کس کا پھول چنتے دیکھا
سرور جہاں آبادیاس باغ میں کس کا پھول چنتے دیکھا
سر خاک پہ باغباں کو دھنتے دیکھا
بلبل نے تڑپ کے جان دی اے صیاد
نالہ نہ یہاں کسی کا سنتے دیکھا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس باغ میں کس کا پھول چنتے دیکھا
سر خاک پہ باغباں کو دھنتے دیکھا
بلبل نے تڑپ کے جان دی اے صیاد
نالہ نہ یہاں کسی کا سنتے دیکھا