پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کا
Mir Taqi Mir (1723–1810)پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کا
معراج ہے کمترین پایہ اس کا
سایہ جو اسے نہ تھا یہ باعث ہے گا
کل حشر کو سب پہ ہوگا سایہ اس کا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کا
معراج ہے کمترین پایہ اس کا
سایہ جو اسے نہ تھا یہ باعث ہے گا
کل حشر کو سب پہ ہوگا سایہ اس کا