پیری میں حواس و ہوش سب کھوتے ہیں
Rasheed Lakhnavi (d. 1904)پیری میں حواس و ہوش سب کھوتے ہیں
کب عہد جوانی کے لیے روتے ہیں
ہشیار شباب میں تھے پیری میں ہیں غش
شب بھر جاگے تھے صبح کو سوتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
پیری میں حواس و ہوش سب کھوتے ہیں
کب عہد جوانی کے لیے روتے ہیں
ہشیار شباب میں تھے پیری میں ہیں غش
شب بھر جاگے تھے صبح کو سوتے ہیں