کانوں کی غرض کلام بتلاتا ہے
Arzoo Lakhnavi (1873–1951)کانوں کی غرض کلام بتلاتا ہے
آنکھیں کیوں ہیں نظر خود جاتا ہے
کیا کیا درکار ہے یہ میں کیوں سوچوں
تو خود ہر چیز دے کے سمجھاتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کانوں کی غرض کلام بتلاتا ہے
آنکھیں کیوں ہیں نظر خود جاتا ہے
کیا کیا درکار ہے یہ میں کیوں سوچوں
تو خود ہر چیز دے کے سمجھاتا ہے