کب کوئی فضول ہاتھ ملتا ہے بھلا
بیان میرٹھیکب کوئی فضول ہاتھ ملتا ہے بھلا
مطلب کہیں اس طرح نکلتا ہے بھلا
جب داہنے ہاتھ سے گرہ کھل نہ سکی
کب بائیں قدم سے کام چلتا ہے بھلا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کب کوئی فضول ہاتھ ملتا ہے بھلا
مطلب کہیں اس طرح نکلتا ہے بھلا
جب داہنے ہاتھ سے گرہ کھل نہ سکی
کب بائیں قدم سے کام چلتا ہے بھلا