افسوس شکایت نہانی نہ گئی
Momin Khan Momin (1800–1852)افسوس شکایت نہانی نہ گئی
دل پر سے رقیب کی گرانی نہ گئی
الطاف تھے بس کہ رو بروئے دشمن
اس شوخ سے بد گمانی نہ گئی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
افسوس شکایت نہانی نہ گئی
دل پر سے رقیب کی گرانی نہ گئی
الطاف تھے بس کہ رو بروئے دشمن
اس شوخ سے بد گمانی نہ گئی