چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید
Ismail Meeruthi (1844–1917)چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید
یا سن ہی لیا ہے صرف نام توحید
ہے کفر حقیقی کا نتیجہ ایماں
ترک توحید ہے مقام توحید
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید
یا سن ہی لیا ہے صرف نام توحید
ہے کفر حقیقی کا نتیجہ ایماں
ترک توحید ہے مقام توحید